02:37 pm
طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست کیرالا میں طوفانی بارشوں  اور لینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 25 ہوگئی، حکام نے بتایا کہ ضلع کوٹایم میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی جبکہ ملبے تلے دبے لاپتا افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔
حکام کے مطابق ضلع ادوکی میں 11 اور کوٹیم میں 14 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ ساحلی علاقوں میں بارشوں کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔کیرالا کے وزیراعلیٰ کے مطابق متاثرین کیلئے 100 ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ہیں اور متاثرہ ہزاروں افراد کوعارضی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔کیرالا کے پانچ اضلاع میں سخت موسم کا ریڈ الرٹ جبکہ 7 اضلاع میں اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات نے کیرالا میں پیر سے بارشوں میں کمی آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،