11:28 am
خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) خلائی مخلوق کے وجود پر ہی تاحال بحث جاری ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خلائی مخلوق وجود رکھتی ہے جبکہ بعض اسے قصہ کہانی قرار دیتے ہیں۔ تاہم اب امریکی ایئرفورس کے ایک سابق کپتان نے خلائی مخلوق کے وجود کے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق رابرٹ سالس نامی اس سابق کیپٹن کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق
کوئی افسانوی کردار نہیں بلکہ سچ مچ وجود رکھتی ہے اور مختلف ممالک کی حکومتیں ان کے وجود سے نہ صرف آگاہ ہیں بلکہ ان کے ساتھ رابطے میں بھی ہیں۔ کیپٹن رابرٹ کا کہنا تھا کہ خلائی مخلوق زمین پر بھی اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے حکومتیں آگاہ ہوتی ہیں تاہم وہ ان سرگرمیوں کے متعلق لوگوں کو کچھ نہیں بتاتیں اور اس کے بدلے میں خلائی مخلوق انہیں جدید ٹیکنالوجی دیتی ہے۔کیپٹن رابرٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلائی مخلوق نے ایک بار مونٹانا میں واقع امریکی فوجی اڈے ’مالم سٹروم ایئرفورس بیس‘ پر موجود 10ایٹمی میزائل ناکارہ بنا دیئے تھے۔کیپٹن رابرٹ کا کہنا تھا کہ ان میزائلوں کا میں انچارج تھا۔ خلائی مخلوق کی ایک اڑن طشتری ایئرفورس بیس کے اوپر آ کر منڈلانے لگی ، جسے بیس کے تمام گارڈز نے دیکھا۔میں اس وقت 60فٹ گہرائی میں ایک کنکریٹ کیپسول کے اندر تھا۔ ان گارڈز نے براہ راست یہ واقعہ مجھے رپورٹ کیا۔ جس وقت وہ اڑن طشتری وہاں آئی، اسی وقت ہمارے یہ 10میزائل پراسرار طور پر ناکارہ ہو گئے۔ کیپٹن رابرٹ نے بتایا کہ یہ واقعہ24مارچ 1967ءکو پیش آیا تھا۔ خلائی مخلوق کے ان میزائلوں کو ناکارہ بنانے کی وجہ یہ تھی کہ خلائی مخلوق قطعاً نہیں چاہتی کہ انسان ایٹمی ہتھیار استعمال کرے۔ دنیا بھر کی انٹیلی جنس کمیونٹی جانتی ہے کہ خلائی مخلوق موجود ہے اور وہ زمین پر آتی رہتی ہے۔ یہی نہیں، زمین پر وہ کئی طرح کی سرگرمیاں بھی جاری رکھے ہوئے ہے مگر اسے عام لوگوں سے چھپایا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر