08:24 pm
سیلاب کے دوران شادی: دلہااور دلہن کاحیران کن اقدام۔۔۔آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں اب تک تیس سے زائد افراد موت کی وادی میں جاچکے ہیں جبکہ نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوچکا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین دنوں سے ریاست کیرالہ میں جاری شدید بارش کے باعث سیلابی صورت حال ہے، بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ بھی جاری
ہے جس کے باعث قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک اور لاپتہ افراد کی خبروں کے درمیان ایک جوڑے کی خوشگور تصویر منظرعام پر آئی ہے، سیلاب کے ہنگامی حالات میں آکاش اور ایشوریہ کی شادی ہوگئی۔شادی کی رسومات کی ادائیگی کے لئے مندر میں جانا تقریبا ناممکن تھا جسے دولہا اور دلہن نے اپنی ذہانت سے ممکن بناڈالا، جوڑے نے سیلابی صورت حال کے باعث امدادی ٹیم سے مدد لینے کے بجائے اپنی مدد آپ کے تحت شادی خانہ پہنچنے کی ٹھانی اور کھانا پکانے کے بڑے برتن کو بطور کشتی استعمال کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔جوڑے کا موقف تھا کہ شادی کا شیڈول پہلے سے طے ہونے کی وجہ سے سیلاب میں رکے بغیر شادی میں تاخیر نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور یہ اقدام اٹھایا، اور یوں خوشگوار ماحول میں محدود رشتہ داروں کی موجودگی میں ہیلتھ ورکرز جوڑے کی شادی کی رسم انجام پائی۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا