09:01 pm
روسی صدر کا ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا حکم

ماسکو(نیوز ڈیسک )روس کے صدر نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آنے پر ملک بھر میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نے 30 اکتوبر سے 7 نومبر تک تنخواہوں کے ساتھ ملک ‏بھر میں چھٹیوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے عوام سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ویکسینیشن کروانے پر ‏زور دیا ہے۔صدر کی جانب سے یہ احکامات ملک میں تیزی سے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر جاری کیے گئے ہیں۔ صرف ‏بدھ کے روز 24 گھنٹوں میں ملک بھر
میں وبا سے ایک ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 34 ہزار نئے ‏کیسز سامنے آئے ہیں۔صدر کا کہنا ہے کہ چھٹیوں کا مقصد عوام کی سلامتی اور صحت کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے اس دوران چھٹیوں ‏میں تنخواہ بھی دی جائے گی۔پیوٹن نے عوام کی جانب سے ویکسینشین نہ کروانے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کتنے ہی لوگ ‏ویکسین لگوانے سے انکار کررہے ہیں یہاں تک کہ پڑھے لکھے، سائنسی ڈگریاں رکھنے والے اور میرے قریبی ‏دوست بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ ویکسینیشن سے منسلک ہے جو کہ بدقسمتی سے کم ہے۔ ‏واضح رہے کہ اب تک صرف 35 فیصد روسی عوام نے کورونا ویکسینیشن کروائی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا