04:40 pm
کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

بیجنگ(ٹوڈے نیوز) چین میں کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ہونے پر پروازیں کینسل کر دی گئی اور سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔کورونا وائرس کے اس نئے پھیلاؤ کو سیاحوں کے ایک گروپ سے جوڑا جا رہا ہے جو ممکنہ طور پر وائرس لے کر چین گئے۔اس نئے حملے میں وائرس زیادہ ترشمالی اور شمالی مغربی علاقوں میں پھیلا ہے او روہیں سے وائرس کے نئے مریض بڑی تعداد میں 
سامنے آ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چین نے تاحال بارڈر بہت حد تک بند کر رکھے ہیں اور جو لوگ ملک میں آتے ہی ان کو کڑی سکریننگ سے گزار ا جاتا ہے۔ جہاں کورونا وائرس کے مریض سامنے آئیں، اس علاقے میں کڑا لاک ڈاؤن لگا دیا جاتا ہے۔ ان اقدامات کے سبب چین میں وائرس کے مقامی پھیلاؤ کا لگ بھگ خاتمہ ہو چکا ہے تاہم بیرون ممالک سے آنے والے تجارتی سامان یا لوگوں سے کورونا وائرس پھیلنے کے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں اور اس حالیہ پھیلاؤ کو بھی غیرملکی سیاحوں سے جوڑا جا رہا ہے۔یہ سیاح شنگھائی آئے اور وہاں سے چینی صوبے گانسو اور اندرون منگولیا تک گئے۔ ان علاقوں کے علاوہ بیجنگ اور دیگر شہروں میں بھی وائرس کے سینکڑوں کیسز سامنے آ چکے ہیں اوران کا تعلق انہی سیاحوں سے جوڑا جا رہا ہے۔ مقامی حکومتوں نے اس نئے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کر دئیے ہیں۔ دو ایئرپورٹس ’ژی‘ اور لین ژو پر آنے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، تعلیمی ادارے اور دیگر تمام پبلک مقامات بھی بند کر دیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا