08:13 pm
طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

بیجنگ (نیوز ڈیسک )چین میں بچوں پر اسکول کے ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس ہوگیا۔خبرایجنسی کے مطابق چین میں بچوں کو زیادہ ہوم ورک اور نصاب سے زیادہ سبق دینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قانون کے تحت والدین کو بچوں کی تعلیم، تفریح اور آرام کے لیے وقت مقرر کرنا ہوگا۔چینی قانون کے تحت بچوں کو انٹرنیٹ 
کا عادی ہونے سے بچانے کے لیے جسمانی سرگرمیاں کروانی ہوں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے قانون کے تحت بچے آن لائن گیمز ایک ہفتے میں 3 گھنٹے سے زیادہ نہیں کھیل سکتے ہیں۔اس قانون کے تحت چین میں پرائیویٹ ٹیوشن کمپنیوں کو بھی نان پرافٹ کیے جانے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بچوں کی تعلیم سے متعلق اس نئے قانون پر چین بھر میں یکم جنوری سے عمل درآمد کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں