05:37 pm
فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی ۔۔۔
 سوڈان کے آرمی چیف عبدالفتح البرہان نے فوجی بغاوت کےبعد سوڈان میں ہنگامی حالت نافذ کرکے حکومت برطرف کردی اور جولائی 2023 میں انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ فوجی بغاوت کےبعد آرمی چیف نے اعلان کیا کہ ملک کی خود مختار کونسل اور حکومت برطرف کردی گئی ہے اور اینٹی کرپشن ٹاسک فورس بھی معطل کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتوں اور ریاستوں کے جنرل مینیجرز نگراں کے طور پر مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ آرمی چیف عبدالفتح البرہان نے اعلان کیا کہ ملک میں انتخابات جولائی 2023 میں ہونگے، جب تک سوڈان میں آزاد حکومت ہوگی۔ سوڈانی آرمی چیف کےمطابق ملک پر کوئی جماعت اپنی خواہشات مسلط نہیں کرسکے گی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،