08:00 pm
تبدیلی آگئی ۔۔۔گنج پن کے شکار افراد کے لئے بڑی خوشخبری ۔۔۔اب سرکاری خرچے پر اپنا علان کرسکیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کے صدر ای جے مینگ نے ملک میں گنج پن کے شکار افراد
کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کی تجویز پیش کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں عنقریب صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں، ملک کے موجودہ صدر ای جی مینگ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران گنج پن کے شکار افراد کے مفت علاج کی تجویز پیش کی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سے قبل ملک میں صدارتی انتخابات کے دوران امیدوار شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام، امریکا سے تعلقات سمیت دیگر موضوعات کو اپنے منشور کا حصہ بناتے رہے ہیں۔اس مرتبہ گنج پن کے مسئلے کو صدارتی مہم کے دوران اجاگر کرنا بعض طبقوں کے لیے مذاق بھی بن چکا ہے۔صدارتی امیدار کی جانب سے صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران بالوں سے محروم افراد کا علاج اورہئیرٹرانسپلانٹ سرکاری خرچ پرکرانے کی تجویز نے تہلکہ مچا دیا ہے۔اس تجویز کے بعد ایک جانب ای جے کی حمایت کی جارہی ہے تو دوسری طرف انہیں تنقید کا بھی سامنا ہے۔خیال رہے کہ جنوبی کوریا میں ہر5 میں سے 1 شخص بالوں سے محروم ہے۔

تازہ ترین خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال اورمریم اورنگزیب؎

سانحہ پشاور افسوسناک، پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے،شہبازشریف

پشاور   پولیس لائنز  ،مسجد  میں دوران نمازخودکش دھماکا ،2افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی

سابق صدر آصف زرداری پر قتل کے منصوبے کا الزام ، عمران خان کو قانونی نوٹس جاری

پاکستانی روپے کو بڑا دھچکا، ڈالر کی اونچی اڑان جاری

عام الیکشن کی تاریخ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

ملکہ کوہسار مری میں  شدید برفباری ،بجلی غائب  ،مری تا آیبٹ آباد  روڈ ٹریفک  کیلئے بندکردیاگیا

مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

آصف زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے  گئے، عمران خان  خود دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی  ہیں،  شیری رحمان

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

‏یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النیہان کا دورہ اسلام آباد منسوخ

حکومت کا بڑا اقدام،شیخ رشید احمدکی رہائشگاہ لال حویلی سیل

ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی کےرہنما بھتیجے سمیت جاں بحق