02:24 pm
قیامت کی نشانی یا کچھ اور ؟ سعودی شہر طائف کی زمین اچانک دھنس گئی اور پھر ۔۔۔! لرزہ خیز خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) طائف کی مشہور “وادی وج” روڈ پر زمین اچانک دھنس جانے پر دو گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچنے کے منظر پر مشتمل وڈیو وائرل ہوگئی- گاڑیاں گہرے گڑھے میں لٹک گئیں- دونوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ اخبار 24 اور عاجل کے مطابق طائف میونسپلٹی نے مسجد الکوع کے قریب وادی وج روڈ پر زمین اچانک دھنسنے کے اسباب سے متعلق وضاحتی بیان جاری
کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے روڈ پر گہرا گڑھا بن جانے اور پھر اس کی وجہ سے گاڑیوں کو پیش آنے والے حادثات پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا۔ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ روڈ پر تارکول کی تہہ دھنس جانے کی وجہ سے گڑھا بنا ہے، گہرا نہیں ہے، اس سے نیشنل واٹر کمپنی کے ماتحت نکاسی آب کی پائپ لائن ٹوٹ گئی جس سے تارکول کی تہہ ہٹ جانے کے بعد گڑھے کی شکل بن گئی۔ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ گڑھے کی اطلاع ملتے ہی نیشنل واٹر کمپنی نے اپنے اہلکار جائے وقوعہ بھیج دیے, کمپنی کی ٹیم نے ٹوٹے ہوئے پائپ کی اصلاح و مرمت کی اور اس کے بعد دھنسے ہوئے حصے کی بھرائی اور پھر استرکاری کا کام بھی انجام دے دیا۔اس سے قبل سوشل میڈیا کے صارفین نے مطالبہ کیا تھا کہ ہنگامی بنیاد پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے، متعلقہ اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ہو اور وہ رائے عامہ کو بتائے کہ آخر عام شاہراہ پر زمین کیوں کر دھنسی اور اس کی اصلاح و مرمت کا کام کس طرح انجام دیا جانا ہے۔

international news in urdu 

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج