07:19 pm
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی چھٹی ختم، اب کس دن ہوگی؟ عمل درآمد شروع

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی تبدیل کردی گئی،
پہلی بار جمعہ کو  سکول اور کئی دفاتر کھلے رہے، آئندہ سے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ طور پر چھٹی ہوا کرے گی۔نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق کچھ مقامی افراد کو اس تبدیلی پر اعتراض ہے تاہم کچھ نے اسے تسلیم کرلیا ہے۔ امارات میں پہلی بار جمعہ کے روز کچھ سکول اور ادارے کھلے رہے۔دیگر خلیجی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات میں جمعہ ہمیشہ سے چھٹی کا دن ہوتا ہے اور ملک میں 2006ء تک جمعرات اور جمعہ کو ہفتہ وار چھٹیاں ہوتی تھیں۔سرکاری اداروں کے لیے ہفتہ وار چھٹی کے دن تبدیل کرنے کا اعلان متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دسمبر میں کیا تھا، فیصلہ کیا گیا تھا کہ حکومتی ادارے اور اسکول ہفتے میں ساڑھے 4 دن کھلے رہیں گے، یعنی پیر تا جمعرات مکمل کام ہوگا جبکہ جمعہ کو 12 بجے کے بعد کام بند کرکے نماز کیلئے جایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 