08:47 pm
آبشارمیں موج مستی کرتےسیاحوں پرچٹان کاٹکڑا آگرا،کتنے افرادہلاک ہوگئے،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی
 پر گرنے سے 7  افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پرسیاحوں پرچٹان کاٹکڑا آگرا،واقعے میں 7ہلاک اورنوزخمی ہوگئے ہیں جن میں سے  ایک کی  حالت تشویشناک ہے۔رپورٹس  میں کہا گیا ہے کہ حکام نے آبشار کے ساتھ پہاڑی  حصے کو  خستہ حال قرار دیا  تھا لیکن سیاحوں کوگھمانے والے گائیڈز نے مبینہ  طور پر ہدایات کو نظر انداز  کیا اور انہیں اس طرف لے آئے۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں سیاحوں کو چیختے ہوئےسنا گیادو کشتیاں ٹوٹ گئیں۔حکام نے بتایا کہ تین افراد اب بھی لاپتہ ہیں  غوطہ خور جھیل میں  تلاش کررہےہیں یہ خطہ دو ہفتوں سے شدید بارشوں  اورسیلاب کی زد میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘