12:43 pm
ایران نے حملہ کیا تو۔۔ امریکا نے ایک بار پھر بڑی دھمکی دیدی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہائوس نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے کسی بھی امریکی پر حملہ کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ایک بیان میں کہا کہ
ہم ایران کے کسی بھی حملے کو روکنے اور جواب دینے کے لیے اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔اگر ایران ہمارے کسی بھی شہری پر حملہ کرتا ہے، جس میں کل نامزد 52 افراد میں سے کوئی بھی شامل ہے تو وہ سنگین نتائج کا سامنا کرنے لیے تیار رہے۔سلیوان نے کسی بھی ایرانی اشتعال انگیزی کا جواب دینے کے لیے واشنگٹن کے عزم پر زور دیتے ہوئے مزید کہا کہ ہم دنیا میں کہیں بھی اپنے شہریوں کے دفاع کے لیے ایران کے خلاف کارروائی کریں گے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر ایران کسی امریکی شہری پر حملہ کرتا ہے تو ہم اتحادیوں اور شراکت داروں کے تعاون سے اسے روکیں گے۔

US News in Urdu
iran news in Urdu
International News in urdu

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا