07:20 pm
چین میں 6.9 شدت کا زلزلہ، دیوار چین کا حصہ گر گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک )چین کے صوبے شنگھائی میں زلزلہ کی شدت 6.9 ریکارڈ
 کی گئی ہے، بدترین زلزلے کی وجہ سے دیوار چین کا کچھ حصہ گرگیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق مغربی چین کے صوبہ شنگھائی میں 6.9 شدت کے زلزلے کے باعث دیوارچین کا تقریبا دو میٹرکا حصہ گرگیا ہے۔چین کے محکمہ آثار قدیمہ نے اس حوالے سے کہا کہ تحقیقات کی جارہی ہیں کہ دیوار چین کے گرنے کی وجہ کیاتھی جبکہ دیوار چین کی مرمت پر کام شروع کردیا گیاہے۔زلزلے نے چین کے کم آبادی والے شہروں کو ہٹ کیا اس کے علاوہ کئی بڑے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کی وجہ سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی لیکن 9 افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔زلزلے کا مرکز اس مقام سے 114 کلو میٹر کی دوری پر تھا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی