09:20 pm
سعودی عرب سے غیرملکیوں کو بے دخل کرنے کا حکم!

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ملکی قوانین کی سنگین خلاف ورزی
ثابت ہونے پر کئی غیرملکیوں کو بے دخل کرنے کی سزا سنا دی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں جرم ثابت ہونے پر کئی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کے احکامات جاری ہوئے ہیں۔ محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ، ملازمت اور سرحدی امن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے سعودیوں اور مقیم غیرملکیوں کے خلاف 10 ہزار 700 تادیبی فیصلے جاری کیے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ خلاف ورزیاں 5 دسمبر 2021 سے 3 جنوری 2022 تک ریکارڈ کی گئی تھیں اور اب مجرمان کو سزا سنا دی گئی ہے۔مملکت کے محکمہ پاسپورٹ نے قوانین کی خلاف ورزیوں پر سعودیوں اور مقیم غیرملکیوں کو قید، جرمانے اور بے دخلی کی سزائیں دی ہیں جن پر عمل درآمد ہوگا۔اُن سعودی شہریوں کے خلاف بھی فیصلے سنائے گئے جنہوں نے غیر قانونی تارکین کو ٹرانسپورٹ، روزگار اور ٹھکانہ فراہم کیا تھا۔ انہوں نے ایسے غیرملکیوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بچانے میں بھی معاونت کی تھی۔محکمہ پاسپورٹ نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اقامہ، ملازمت اور سرحدی امن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں تک رسائی اور ان کی رپورٹ میں ہمارا ساتھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی