11:17 am
ٹرین طیارے سے ٹکرا گئی، خوفناک تصادم، پولیس اور امدادی ٹیمیں روانہ ہوگئیں

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک ٹرین چھوٹے سیسنا طیارے سے ٹکرا گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیسنا طیارہ ٹھیک سے اڑان نہیں بھرپایا اور ریلوے ٹریک پر کریش
لینڈ کرگیا۔ طیارے نے جیسے ہی لینڈنگ کی اس کے تھوڑی ہی دیر بعد ٹرین بھی آگئی۔ واقعے کی ویڈیو بنانے والے 21 سالہ میوزک کمپوزر لوئس جمینز کا کہنا ہے کہ طیارے کی لینڈنگ کے بعد پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور ٹرین اور طیارے کی ٹکر ہونے سے چند سیکنڈز پہلے پائلٹ کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ ٹرین نے طیارے کے پرخچے اڑا دیے اور میں اس کے اڑنے والے ٹکڑوں کی زد میں آکر مرتے مرتے بچا۔

international news in urdu 

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی