12:34 pm
بس اسی کی کسر رہ گئی تھی؟سعودی عرب فیسٹیول میںرقاصائوں کا عریاں ڈانس، ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری

 ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ایک مقامی فیسٹیول میں نیم عریاں لباس میں غیرملکی رقاصاؤں کے ڈانس پر پولیس حرکت میں آ گئی۔ تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ گلف نیوز کے مطابق رقص کی یہ محفل جازان ونٹر فیسٹیول 2022ء کی 
تقریبات کے دوران ہوئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غیرملکی ڈانسرز نیم عریاں لباس میں ڈانس کر رہی ہوتی ہیں۔ اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد جازان صوبے کے گورنر محمد بن ناصر کی طرف سے تحقیقات کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ صوبے کے عہدیدار عادل الزائری کا کہنا ہے کہ وہ جازان ونٹر 2022ء کی انتظامی کمیٹیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

international news in urdu 

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘