07:11 pm
ماسک نہ پہننے والوں کی شامت آگئی ۔۔۔سخت سزاوں کا اعلان

ریاض(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے بچنے کیلئے
دنیا بھر میں سخت احتیاطی تدابیر اورایس او پیزپر عملدرآمد کیلئے سختی برتی جارہی ہے ۔سعودی عرب نے بھی کورونا ایس او پیز پر سختی کرتے ہوئے ماسک نہ پہننے پر سخت سزا مقرر کردی ہے ترجمان محکمہ پاسپورٹ کے مطابق ماسک نہ پہننا یا ناک اور منہ کو نہ ڈھکنا خلاف قانون ہے، بصورت دیگر اس خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ کیا جائیگا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ماسک نہ پہننے کی غلطی دہرانے پر سزا دگنی ہوگی اور جرمانہ ایک لاکھ ریال تک ہوسکتا ہے۔سعودی حکام نے تمام شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو ماسک کی پابندی کی سختی سے تاکید کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج