01:46 pm
کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔پاکستان  میں تباہ کن زلزلہ آنےوالاہے، کون ساعلاقہ مرکز ہوگا؟ماہرین کےخوفناک الرٹ جاری رکدیا

مکران (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر کا کہنا ہےکہ  سندھ اور مکران کے ساحل پر سونامی کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹرامیر حیدر کے مطابق 1945 میں مکران کے ساحل سے تباہی پھیلانے والا 
سونامی ٹکرایا تھا جس کے بعد سے یہ آفت اب اپنا قدرتی ٹائم اسکیل مکمل کرچکی ہے۔ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر کا کہنا ہےکہ مکران کے سمندر میں موجود سبڈکشن زون کافی سرگرم ہے اور شدت پکڑرہا ہے، سبڈکشن زون کی حیثیت سمندر میں ایٹم بم کی ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے، بحیرہ عرب میں سونامی آنے کی صورت میں گوادر اور مکران کا ساحل سب سے متاثر ہوسکتا ہے جب کہ یہ آفت کراچی کو بھی بڑے کم وقت میں اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، محکمہ موسمیات تمام متعلقہ اداروں کے ہمراہ اس قدرتی آفت سے نبرد آزما ہونے کے لیے منصوبہ بندی کررہا ہے۔دوسری جانب ڈائریکٹر جنرل میٹ نے کہا ہےکہ محکمہ موسمیات مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے کے خدشے کا اظہار کئی دفعہ کر چکا ہے، مکران سب ڈکشن زون میں اتنی توانائی جمع ہو چکی ہے کہ کسی بھی وقت شدید زلزلہ آسکتا ہے جس سے سونامی کا بھی خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ادارے نے کچھ عرصہ قبل گوادر میں سونامی سے نمٹنے کی مشقیں بھی کی ہیں۔

international news in urdu 

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا