10:06 am
دارالحکومت میں مسجد میں زوردار دھماکہ ، 8افراد جاںبحق اور متعددزخمیوں کی اطلاعات

موغا دیشو (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقہ کے مسلمان ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔موغا دیشو ایمبولینس سروس کے سربراہ کے مطابق بارودی مواد سے بھری کار نے ایک قافلے
کو ٹارگٹ کیا۔ قافلے میں بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل تھیں ۔ ہمیں یہ نہیں پتا کہ یہ کس کا قافلہ تھا۔ دھماکے کی جگہ سے آٹھ لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔صومالی نیشنل نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ہونے والی ہلاکتوں کی درست تعداد سامنے نہیں آسکی۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق موغا دیشو کے ایک رہائشی محمد عثمان نے بتایا کہ جس وقت دھماکہ ہوا وہ قریبی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے، اس کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ مسجد کے درو دیوار ہل کر رہ گئے۔

international news in urdu 

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 