09:12 pm
اومیکرون کا خدشہ۔۔ تعلیمی ادارے بند

اومیکرون کا خدشہ۔۔ تعلیمی ادارے بند

09:12 pm

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کورونا کے بھارت میں تباہی مچانے کے بعداومیکرون نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا
ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 15 فروری تک تعلیمی سرگرمیاں بند کر دی ہیں۔ مہاراشٹر کی ریاستی حکومت نے ایک سرکولر جاری کیا ہے جس میں 8 جنوری کے ریاستی احکامات کا حوالہ دیا گیا ہے۔نئے احکامات کے تحت نیو دہلی سمیت مہاراشٹر کے تمام تعلیمی اداروں کو کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 15 فروری تک بند کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے بورڈ کے امتحانات کے باعث دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو سخت کورونا احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ نئے سرکولر کے مطابق اساتذہ اپنی محکمہ جاتی سرگرمیاں ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں انجام دیں گے. مہاراشٹرکے ترجمان کا کہنا ہے کہ امتحانات اپنے وقت پر لئے جائیں گے اور تمام سطح کی کلاسوں کے امتحانات کووڈ کے ضابطہ اخلاق کے تحت لئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نئی پابندیاں اودھے ٹھاکرے گورنمنٹ نے آج ہی جاری کی ہیں۔ اودھے ٹھاکرے حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ عوام کی جانب سے احتیاطی تدابیر کی سخت خلاف ورزی کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ مہاراشٹر میں سیلونز ، اسپورٹس کمپلیکس ، سوئمننگ پولز، جمنازیم اور دیگر تفریح مقامات کو بند کر دیا گیا ہے۔پوری ریاست میں صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اجازت ہو گئی، جبکہ سینما ہالز 50 فی صد گنجائش کے ساتھ کھولنے کی اجازت ہو گی.

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 