11:17 am
ٹکٹوں کی بندر بانٹ ۔۔ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سیاستدان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، ویڈیو وائرل

لکھنو (نیوز ڈیسک) پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سیاستدان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا، ویڈیو وائرل۔۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک سیاسی لیڈر الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر میڈیا کے سامنے روپڑا۔خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق
بہوجن سماج وادی پارٹی کے رہنما ارشد رانا پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سخت دل گرفتہ ہوگئے اور میڈیا کے سامنے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پارٹی نے ان سے ٹکٹ کیلئے 50 لاکھ روپے مانگے تھے۔ ارشد رانا کا کہنا تھا کہ انہوں نے الیکشن کی پوری تیاریاں کر رکھی تھیں، پورے شہر میں ان کے اشتہارات لگ چکے تھے لیکن آخری وقت میں پارٹی نے انہیں ٹکٹ دینے سے انکار کردیا اور ان کا مذاق بنا دیا۔

تازہ ترین خبریں

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ