11:18 am
6.6شدت کا خوفناک زلزلہ، در و دیوار ہِلا کر رکھ دیئے،بڑا نقصان،عوام کیلئے بری خبر

جکارتہ (نیوز ڈیسک) آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا میں شدید زلزلے نے ملک کے بڑے حصے کو ہلا کر رکھ دیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعہ کے روز انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 6.6 شدت کے 
زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے کا مرکز جزیرے سے جنوب مغرب کی جانب تھا اور اس کی گہرائی 37 کلومیٹر زیر زمین تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ اتنا شدید تھا کہ اس کے جھٹکے دارالحکومت جکارتہ میں بھی محسوس کیے گئے۔ جاوا میں زلزلے کی وجہ سے عمارتیں لوگوں سے خالی ہوگئیں اور کافی دیر گزر جانے کے باوجود لوگ گھروں میں واپس نہیں گئے۔ اتنی زیادہ شدت کے زلزلے کے باوجود سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور حکام نے اس کی وارننگ جاری نہیں کی۔ اس کے علاوہ کسی قسم کے جانی نقصان کی بھی اطلاع نہیں ہے۔

international news in urdu 

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا