08:22 pm
امریکا کا سب سے طاقت ور دشمن کون۔۔ صدر بائیڈن نے بتا دیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ کورونا وائرس امریکا کے سب سے زیادہ طاقت ور دشمنوں
میں سے ایک ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جوبائیڈن نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ امریکا نے جن دشمنوں کا سامنا کیا ان میں سب سے زیادہ طاقت ور دشمن کووڈ 19 ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں مل کر آپس میں نہیں بلکہ کورونا کے خلاف لڑنا ہوگا۔ امریکا کے صدر نے اپنے ٹوئٹ میں عوام کو ہدایت کی کہ وہ ویکسین لگوائیں، بوسٹر لگوائیں اور ماسک پہنے رکھیں۔امریکی حکام وبا کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر اہم اقدامات بھی اٹھا رہے ہیں۔  بائیڈن انتظامیہ نے شہریوں کی مفت میں کورونا ٹیسٹ کے لیے انتظامات کیے ہیں۔کورونا ٹیسٹنگ کے متعلقہ ادارے عوام کی جانب سے موصول ہونے والی فری کورونا ٹیسٹ کی درخواست پر مفت میں کووڈ19 ٹیسٹ کریں گے، حکومت نے عوام کی سہولت کے لئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی