09:08 pm
غریبوں کیلئے خوشخبری۔۔ بجلی سستی کرنے کاااعلان

ریاض(نیوز ڈیسک)حکومت اپنے شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی
 کیلئے کوشاں ہے، اس سلسلے میں عوام کو سستی بجلی اور پانی فراہم کرنے کیلئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے اپنے اجلاس میں بجلی کمپنی سے مطالبہ کیا ہے کہ معاشرے کے کم آمدنی والے طبقے کو رعایت دینے کےلئے بلوں کے نرخوں میں کمی کی جائے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شوریٰ کونسل نے اس امر کی جانب بجلی کمپنی کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلوں کے نرخوں میں اضافے سے کم آمدنی والے طبقے کو مشکلات درپیش آسکتی ہیں۔اس کے علاوہ بجلی کے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی مرتب کرتے ہوئے مقامی سطح پر اس پروگرام میں اہل افراد کو موقع دیا جائے۔شوریٰ کونسل کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے مذکورہ اہل افراد اس میدان میں سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کریں جس سے سعودی بجلی کمپنی کی خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے۔شوریٰ کونسل نے پانی و بجلی اتھارٹی سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ مذکورہ میدان میں کام کرنے والے کنٹریکٹرز کے کام کے حوالے سے سلامتی کے امور کو بہتربنانے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرے تاکہ خدمات کے معیار کومزید بہتربنایا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا