10:53 pm
بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، نیوی اہلکاروں کی ہلاکتیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)ممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں
دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔بھارتی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’آج ممبئی کے نیول ڈاکیارڈ میں کھڑے آئی این ایس رنویر کے ایک اندرونی حصے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے۔‘بیان کے مطابق دھماکے کے فوری بعد عملے نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کرلیا، جہاز کو کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی این ایس رنویر 1986 میں بھارتی بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوا تھا ۔بھارتی بحریہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کیلئے بورڈ قائم کردیا گیا ہے جو ہر پہلو سے جائزہ لے کر اپنی رپوٹ پیش کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے