09:57 pm
اہم ترین ملک میں کورونا وائرس بے قابو، نیم ہنگامہ حالت نافذ کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان بھر میں حکام نے بدھ کو کورونا وائرس
کے 41 ہزار 485 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد حکومت جاپان نے ٹوکیو سمیت مزید 13 پریفیکچرز میں نیم ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کے بعد 16 پریفیکچر نیم ہنگامی حالت کے تحت آ جائیں گے۔پہلی بار متاثرین کی ملکی یومیہ تعداد 40 ہزار سے متجاوز ہوئی ہے۔ یہ مسلسل دوسرے روز نیا بلند ترین یومیہ ریکارڈ ہے۔ٹوکیو میں حکام نے بدھ کے روز کورونا وائرس کے 7 ہزار 377 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔ یہ جاپانی دارالحکومت میں اب تک کی نئی بلند ترین یومیہ تعداد ہے۔پچھلے سال 13 اگست کی گزشتہ ریکارڈ بلند تعداد 5 ہزار 908 سے یہ تقریباً پندرہ سو زیادہ ہے۔ حالیہ عرصے میں ٹوکیو میں نئے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور منگل کو رواں سال پہلی بار یومیہ تعداد پانچ ہزار سے متجاوز ہوئی۔ٹوکیو حکام کے مطابق شدید علیل افراد کی تعداد دس ہے جو منگل کے مقابلے میں تین زیادہ ہے۔ دیگر پریفیکچرز میں اوساکا میں 6 ہزار 101، آئیچی میں 2 ہزار 881، ہیوگو میں 2 ہزار 514، کاناگاوا میں 2 ہزار 288، سائیتاما میں 2 ہزار 215، فوکواوکا میں 2 ہزار 208، چیبا میں 1605، اوکیناوا میں ایک ہزار 433، کیوتو میں 1200 ، ہوکائیدو میں 1170 اور ہیروشیما میں ایک ہزار 42 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا