02:51 pm
پریانتھا کمارا کو مارنے والے 7ملزمان کون تھے۔۔ حتمی کرداروں کا تعین ہوگیا

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) سری لنکن شہری پریانتھا کمارا مقدمہ قتل کی پولیس تفتیش مکمل ہوگئی اور 7 مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کر لیا گیا ہے۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق ملزم عمران اور حمیر نے پریانتھا
پر قینچی سے وار کیے ، حملے میں استعمال ہونے والی دونوں قینچیاں برآمد ہو گئی ہیں ، ملزم حافظ تیمور نے اینٹ کا بنا بلاک پریانتھا پر مارا تھا اور ملزم علی اصغر نے نعش کو آگ لگائی ۔پولیس کی جانب سے اپنی تفتیش میں مزید کہا گیا کہ آگ لگانے کیلئے جو لائٹر استعمال ہوا وہ بھی برآمد ہو گیا ہے ، ملزم شہریار اور بلال نے بیرونی دروازہ توڑ کر ہجوم کو اندر بلایا ، ملزم عبد الصبور بٹ نے فیکٹری ورکرز کو حملے کیلئے اکسایا تھا جبکہ ساتوں ملزمان نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزمان نے زیر دفعہ 164 کے اپنے بیانات بھی ریکارڈ کروائے ہیں،7 ملزمان سے تفتیش مکمل ہونے پر انھیں گوجرانوالہ جیل میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ پریانتھا کیس کے 7 ملزمان کو سپیشل سیل میں رکھا گیا ہے۔

international news in urdu 

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 