08:48 pm
کبھی یوکرین کے لوگوں کو دھمکی نہیں دی، امریکا سے اشتعال انگیزی میں کمی کے لیے کہا ہے، روسی وزیر خارجہ

جنیوا (نیوز ڈیسک)جنیوا میں امریکی اور روسی وزراء خارجہ کے
درمیان یوکرین کے معاملے پر ملاقات ہوئی ہے۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ملاقات کے بعد نیوز کانفرنس کی۔ اس موقع پر روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ اگلے ہفتے اپنا تحریری جواب پیش کریں گے۔ سرگئی لاروف نے کہا کہ انٹونی بلنکن نے بتایا ہے کہ وہ مطمئن ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات دہراتا ہوں کہ روس نے کبھی بھی یوکرین کے لوگوں کو دھمکی نہیں دی۔ امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس یوکرین میں اشتعال انگیزی میں کمی لائے۔ سرگئی لاروف نے کہا مجھے امید ہے کہ جذبات میں کمی آجائے گی۔ ہم نے واضح کیا ہے کہ روس کا یوکرین پر حملہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ امریکا اور روس کے درمیان مذاکرات کا یہ اختتام نہیں۔ نیٹو اب روس کےخلاف کام کررہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ روس کے خدشات ہتھیاروں کے بارے میں ہیں۔ مغربی فوجی ماہرین یوکرین بھیجے جا رہے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن امریکی صدر جو بائیڈن سے رابطے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ سرگئی لاروف نے کہا کہ صدر پیوٹن اور صدر بائیڈن کے درمیان کوئی بھی بات چیت کی تیاری اچھے طریقے سے ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی وزیرخارجہ سے بات چیت واضح اور فائدہ مند رہی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار