08:11 pm
6.6 شدت کا زلزلہ۔۔درجن سے زائدافراد زخمی۔۔ویڈیو سامنے آگئی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جنوب مغربی جاپان میں 6.6 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس
کئے گئے، جس میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زلزلہ کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق ملک کے چار اہم جزیروں کے جنوب میں واقع کیوشو کے ساحل پر ہفتہ کی صبح 1:08 بجے پر زلزلے آیا جس کی گہرائی 45 کلومیٹر تھی ۔ تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ایجنسی نے کہا کہ جاپان کے زلزلے کی شدت کے پیمانے پر 5+ کی پیمائش کی گئی، جس کی زیادہ سے زیادہ شدت 7 ہے۔یومیوری اخبار نے مقامی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ قریبی علاقوں میں 13 افراد زخمی ہوئے، جن میں دو افراد بھی شامل ہیں جنہیں شدید چوٹیں آئیں۔عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے نے کہا کہ عمارتوں، پانی کے پائپوں اور سڑکوں کو نقصان پہنچنے کی متعدد رپورٹوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔العریبہ ٹی وی چینل کی جانب سے ٹویٹر پر جاپان میں گزشتہ روز آنے والے 6۔6 شدت کے زلزلے کے مناظر کی ویڈیو شئیر کی گئی ہے ۔جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کمروں میں پڑی ہر چیز بری طری اپنی جگہ پر لڑکھڑا اور گر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے