10:11 pm
بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔۔کورونا کے بڑھتے کیسز ۔۔انتخابی ریلیوں اور جلوسوں پر پابندی برقرار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کےالیکشن کمیشن نے ہفتہ کو پانچ ریاستوں
میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ایک میٹنگ کی ۔ میٹنگ میں انتخابی ریلی، روڈ شوز اور جلوس پر پابندی برقرار رکھنے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ بھارت کے نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کورونا ویکسینیشن کی صورتحال کے پیش نظر کمیشن نے انتخابی ریلی پر پابندی کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن کی میٹنگ میں چیف الیکشن کمشنر ، تمام کمشنرز ، ڈپٹی کمشنرز کے علاوہ پانچ ریاستوں کے چیف الیکشن کمشنروں نے میٹنگ میں شرکت کی۔ اس مرتبہ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو پہلے سے زیادہ چھوٹ دی ہے ۔غور طلب یہ ہے کہ 9 جنوری کو پانچ ریاستوں کے انتخابی پروگرام کے اعلان کے دوران 15 جنوری تک ریلیوں، کارنرمیٹنگوں اور سائیکل ریلیوں پر مکمل پابندی لگادی گئی تھی۔ 15 جنوری کو جائزہ لینے کے بعد کمیشن نے اس پابندی کو برقرار رکھا ، لیکن سیاسی جماعتوں کو کچھ راحت دیتے ہوئے اسے بند کمرے میں زیادہ سے زیادہ 300 افراد یا کمرے کی گنجائش کے 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ پروگرام منعقد کرنے کی اجازت دی تھی ۔ذرائع کے مطابق انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم پہلے کی طرح 72 گھنٹے قبل ختم ہو جائے گی اور امید ہے کہ اس مرتبہ شاید ایک ہفتہ قبل انتخابی ریلیوں پر سے عائد پابندی کو ختم کردیا جائے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر علیحدہ چھوٹ مل بھی جاتی ہے تو بھی تشہیر پر پابندی رہے ۔واضح رہے کہ پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات 10 فروری سے شروع ہوں گے اور 7 مارچ تک چلیں گے اور تمام ریاستوں کے ووٹوں کی گنتی 10 مارچ کو ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار