01:52 pm
نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کے بندھن میں بندھنا ہر ایک کا خواب ہوتا ہے، عام شہری ہو یا کوئی سیاسی شخصیت سب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنا گھر بسائے، ازدواجی زندگی پر توجہ دے اور خوشحال رہے۔غیر ملکی خبر رساں کے مطابق
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے منگیتر کلارک گیفولڈ سے شادی کا باقاعدہ فیصلہ کیا تھا لیکن ان کی جانب سے شادی کی تاریخ کا کوئی باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شادی روایتی انداز سے کرنے کے بجائے سادگی کیساتھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ نیوزی لینڈ میں اومی کرون کے بڑھتے کیسز اور سخت پابندیاں عائد ہونے پر جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی وقتی طور پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس کھڑی میں وہ اپنے لوگوں کے ساتھ ہیں. میری جانب سے شادی کی کوئی تاریخ واضع نہیں تھی اور یہ سب من گھڑت افواہیں ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اندازہ ہے سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب ہم اپنے پیاروں کے ساتھ نہیں رہتے اور وہ شدید مرض میں مبتلا ہوتے ہیں۔واضح رہے نیوزی لینڈ میں اومی کرون کے ایک ہی خاندان کے 9 کیسز سامنے آنے پر سخت ترین ’’ریڈ الرٹ‘‘ پابندیاں نافذ کر دی گئیں۔ عوامی مقامات اور ٹرانسپورٹ میں ماسک کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے، تھرڈ گریڈ سےاوپر کےبچوں کو تعلیمی اداروں میں ماسک پہنا پڑے گا، سرکاری دفاتر اور شاپنگ سنٹر محدود گنجائش کیساتھ کھلے رہیں گے۔ پابندیوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوجائے گا۔

intrnational news in urdu 

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  