08:17 pm
میں نے گاندھی کو کیوں مارا  قاتل نتھو رام گوڈسے کو معصوم ثابت کرنے کیلئے فلم تیار، ریلیز سے پہلے ہی بھارت میں ہنگامہ برپا

ممبئی (نیوز ڈیسک) آل انڈیا سینما ورکرز ایسوسی ایشن نے بھارتی
وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ "میں نے گاندھی کو کیوں مارا" نامی شارٹ فلم پر پابندی عائد کی جائے۔ ایسوسی ایشن نے خط میں وزیر اعظم سے کہا ہے کہ اس فلم پر پابندی اس لیے لگنی چاہیے کیونکہ اس میں مہاتما گاندھی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کو ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔فلم 30 جنوری کو آن لائن ریلیز کی جائے گی۔ اس میں مہاتما گاندھی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کو دیش بھگت کے طور پر پیش کیا گیا ہے اور یہ دکھایا گیا ہے کہ اس کا گاندھی جی کو قتل کرنا بالکل ٹھیک تھا۔ ایسوسی ایشن نے اپنے خط میں گوڈسے کو قاتل اور غدار کہا اور مودی سے درخواست کی کہ گوڈسے کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ اسے بھارت میں عزت دی جائے۔فلم میں نتھو رام گوڈسے کا کردار نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رکنِ اسمبلی امول کوہلی نے نبھایا ہے۔ فلم 2017 میں تیار کی گئی تھی تاہم اسے 2022 میں ریلیز کیا جا رہا ہے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ یہ وہ کانگریس پارٹی نہیں ہے جس نے تحریک آزادی کی لڑائی لڑی اور کئی دہائیوں تک بھارت پر حکومت کی۔ اس وقت بھارت میں اپوزیشن کی سب سے بڑی اور سابق حکمران جماعت کانگریس کا پورا نام انڈین نیشنل کانگریس (آئی این سی) ہے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں ؟  فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

کل سے شروع ہونیوالا بارشوں کاسلسلہ کب تک برسے گا؟ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

جیل چلا جائوں گا لیکن۔۔۔شیخ رشید بھی ڈٹ گئے ، عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی ، سب سے بڑی مشکل ختم ہو گئی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ