01:29 pm
سعودی عرب میں پاکستانی شہری گرفتار ، الزام اس قدر گھنائونا کہ پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں پاکستانی شہری پر جسم فروشی کا مکروہ دھندہ چلانے کا الزام، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم کو ریاض میں گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں ایک پاکستانی شہری
کو گرفتار کر لیا گیا، جس پر جسم فروشی کا مکروہ دھندہ چلانے کا الزام تھا۔پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ یہ گرفتاری اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ کے بعد جاری کیے گئے حکم کے بعد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کیس کو خصوصی فوجداری عدالت میں بھیجنے سے پہلے ضروری قانونی اقدامات کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کے مانیٹرنگ سینٹر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کلپ کے بارے میں رپورٹ پیش کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی شہری مبینہ طور پر جسم فروشی کا دھندہ چلا رہا ہے۔ اس کلپ میں دکھایا گیا کہ پاکستانی کی طرف سے چلائے جانے والے جشم فروشی کے مکروہ دھندے میں گھریلو ملازماؤں کا جنسی استحصال کیا جا رہا ہے۔ یہ وہ گھریلو ملازمائیں تھیںجو اپنے کفیلوں کے گھروں سے بھاگ نکلی تھیں۔ذرائع نے بتایا کہ پبلک پراسیکیوشن انسداد اسمگلنگ ان پرسنز قانون کے تحت ملزم کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کی استدعا کرے گا، اور سزاؤں میں 15 سال کی قید یا 10 لاکھ ریال تک جرمانہ یا دونوں شامل ہو سکتے ہیں۔ذرائع نے مزید کہا کہ عدالت قانون کے آرٹیکل 4 کے مطابق مزید سخت سزائیں دے سکتی ہے۔

international news in urdu 

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی