04:06 pm
تاجر نے قرض نہ دینے پر بینک کو آگ لگا دی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک تاجر نے قرض دینے سے انکار پر بینک برانچ کو ہی آگ لگا دی جس پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔ 
میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم نے اپنا چہرہ چھپا کر اور ہاتھوں میں دستانے پہن کر رات گئے تقریبا 2 بجے
کے قریب شیشے کی کھڑکیاں توڑ کر بینک کے اندر پٹرول پھینکا ور آگ لگا دی۔ کرناٹک پولیس کا کہنا ہے کہ 33 سالہ ملزم کو شناخت ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم گجرات سے ویونگ مشینیں خرید کر انہیں ہاویری میں فروخت کرتا تھا اور اس نے کافی خواتین سے رقوم ادھار لے رکھی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان