07:20 pm
کیا لیڈی ڈیانا موت سے قبل اسلام قبول کر چکی تھیں؟ جانیں ان کے شاہی فوٹوگرافر نے کیا بڑا انکشاف کر دیا

لندن(نیوز ڈیسک)شہزادی ڈیانا کو آج بھی کسی تعارف کی ضرورت
نہیں جنہیں دنیا بھر میں بہت مقبولیت حاصل تھی۔انجہانی برطانوی شہزادی ڈیانا سے متعلق آج بھی میڈیا چینلز اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رازوں سے پردہ اٹھتا رہتا ہے جن کو جان کر کوئی بھی حیرت میں مبتلا ہوجائے۔ وہیں شہزادی ڈیانا کے حوالے سے ایک اور سچ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ان کے سابقہ شاہی فوٹو فراگر ڈیانا کے بارے میں کئی سال بعد اہم انکشاف کیا ہے۔ لیڈی ڈیانا کے پرانے شاہی فوٹو گرافر انور حسین نے انکشاف کیا کہ موت سے قبل انہوں نے اسلام قبول کرنے پر غور کیا تھا تاکہ وہ ڈاکٹر حسنات سے شادی کر سکیں۔ شہزادی نے مبینہ طور پر ایک پرواز کے دوران شاہی خاندان کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے 83 سالہ انور حسین سے اس حوالےسے بات کی تھی۔ انور حسین نے ایک میگزین کو انٹرویو میں بتایا کہ تمام روشنیاں جب مدھم تھیں تو لیڈی ڈیانا نے مجھ سے سرگوشی کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا میں آپ سے ایک بات کر سکتی ہوں؟ انور حسین نے کہا کہ وہ جانتی تھیں کہ میری شادی ایک گوری لڑکی، کیرولین سے ہوئی ہے۔ وہ مجھ سے اسلام کے بارے میں جاننا چاہتی تھیں۔ وہ شادی کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ کیا کرنا بہتر ہوگا کہ جب ایک شخص مسلمان ہو اور دوسرا عیسائی۔ سابق شاہی فوٹوگرافر نے مزید کہا وہ اس وجہ سے دلچسپی رکھتی تھی کہ وہ (اس وقت کے دوست) ڈاکٹر حسنات خان کے ساتھ ریلیشن شپ میں تھیں۔ انور حسین نے بتایا کہ ڈیانا نے ڈاکٹر حسنات کا ذکر نہیں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ ڈیانا یہ سوچتی ہوں گی کہ ڈاکٹر حسنات کے گھر والے اِن تمام چیزوں پر کیا ردعمل ظاہر کریں گے؟ ان کے والد عبدالرشید خان نے ڈاکٹر حسنات سے کہا تھا اگر تم نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی تو وہ ایک سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔ ہم ثقافتی طور پر ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔ خیال رہے شہزادی ڈیانا سن 1997 میں فلم پروڈیوسر دودی الفائد کے ہمراہ ایک کار حادثے میں دنیا سے چل بسی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی