10:41 am
لڑاکا طیارے تیار۔۔فوج الرٹ، دنیا پر خوفناک ج ن گ کے سائے منڈلانے لگے

لڑاکا طیارے تیار۔۔فوج الرٹ، دنیا پر خوفناک ج ن گ کے سائے منڈلانے لگے

10:41 am

ویب ڈیسک(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائن کے تنازع پر امریکااور روس کے مابین تندوتیز بیانات سے بات آگے نکل کر فوج اوراسلحے کی تعیناتی تک پہنچ گئی، پینٹاگان حکام نے 8500 امریکی فوجیوں کو ہائی الرٹ کردیا،
یورپی یونین کے ایف سولہ طیارے سرحد پر تعینات کردئیے گئے  صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر پینٹاگان نے یورپ تعیناتی کے لسے  تقریباً 8 ہزار پانچ سو فوجیوں کو ’ ہائی الرٹ‘ پر رکھا ہے  دوسری طرف یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے  اپنے اجلاس  میں کہا ہے روسی جارحیت کا مقابلہ منقسم ہو کر نہیں بلکہ متحد ہو کر کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے روس کو خبردار کیا کہ  یوکرین کے خلاف مزید کسی جارحیت کی صورت میں روس کو سنگین نوعیت کی معاشی پابندیوں کا سامنا ہوگا، اور روس کو اس کی غیرمعمولی قیمت چکانی پڑے گی۔نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژاں اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ''نیٹو اپنے تمام اتحادیوں کے دفاع کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ نیٹو نے ڈنمارک علاقے کی جانب ایک فریگیٹ روانہ کر دیا ہے جب کہ لیتھوانیا ایف 16 لڑاکا طیارے پہنچا رہا ہے؛ اسپین نے چار لڑاکا جیٹ بلغاریہ روانہ کردیے ہیں اور ساتھ ہی نیٹو کی بحری افواج کی کمک کے طور پر تین بحری بیڑے بحیرہ بلقان بھیج چکا ہے، جب کہ فرانس فوج رومانیہ بھیجنے پر تیار ہے۔ نیدرلینڈ آئندہ اپریل کے دوران اپنے دو ایف 35 لڑاکا طیارے بلغاریہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔  اسلحے کی کھیپ سے بھرے بحری جہاز یوکرین روانہ کردیے گئے ہیں۔آئرلینڈ نے خبردار کیا ہے کہ اس کے سمندری ساحل کی حدود کے قریب ہونے والی روسی جنگی مشقوں کی اجازت نہیں دی جائے گی،  روس نے یہ مطالبہ کر رکھا ہے کہ نیٹو اس بات کی ضمانت دے کہ وہ یوکرین کواتحاد کا رکن نہیں بنائے گا، جب کہ روس نے خود سابق سویت بلاک کے ملکوں میں اتحادی فوج تعینات کردی ہے، جس میں وہ کمی نہیں لانا چاہتاماسکو میں کریملن کے ترجمان، دمتری پیسکوف نے نیٹو اور امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ یورپ میں کشیدگی میں اضافہ لانے کی کوشش کررہے ہیں، اور یہ کہ روس تناؤ میں اضافے کا ذمہ دار نہیں ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا