06:10 pm
صرف 2 ہزار روپے لگائیں، مہینہ بھر مفت سفر کریں،عوام کوبڑی پیش کش کردی گئی

برلن (نیوز ڈیسک )یورپی ملک جرمنی نے سیاحوں اور اپنے شہریوں کی آمدو رفت میں آسانی لانے کے لیے ایک خاص ٹکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ ٹکٹ 9.5 ڈالر یعنی پاکستانی 2 ہزار روپے کا ہوگا، اور اس خصوصی بات یہ ہے کہ اس سے آپ پوا مہنیہ مفت سفر کرنے کے اہل ہوں گے۔ آپ اس ایک ٹکٹ میں پورا مہینہ کہیں بھی سفر کر سکتے ہیں۔ایک طرف جرمنی میں اشیائے
ضرورتوں کی قیمتوں اور پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہو رہا ہے، تو دوسری طرف جرمنی نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے نیا پراجیکٹ متعارف کرایا ہے، تاکہ موسم گرما میں سفر کی سہولیات کو بہتر بنایا جا سکے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق یکم جون سے یہ ٹکٹ فروخت کیا جائے گا، جس کے تحت لوگ پورے ماہ سفر کی سہولیات حاصل کرسکیں گے، تاہم اس ٹکٹ سے جرمنی کے ہی تمام شہر گھومے جا سکیں گے، اس سے باہر اس ٹکٹ کا استعمال نہیں کیا سکے گا۔جرمنی حکومت نے اس پراجیکٹ کے لیے 2 ارب 60 کروڑ ڈالر کی سبسڈی دی ہے یعنی مجموعی طور پر 30 ڈالر کے ٹکٹ فروخت ہوں گے، یہ پراجیکٹ تین ماہ یعنی جون، جولائی اور اگست تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل