10:41 pm
جنگی طیارہ گرکرتباہ،دونوں پائلٹ۔۔انتہائی افسوسناک خبرآگئی

تہران(نیوز ڈیسک) ایران میں جنگی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لڑاکا طیارہ ایف سیون ایران کے وسطی شہر اصفہان میں قائم اناراک تربیتی مرکز میں گر
کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار دونوں پائلٹ ہوگئے۔ابتدائی طور پر حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ اس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔خیال رہے کہ ایران کے پاس موجود طیارے کافی پرانے ہیں، جس کی وجہ سے حادثات پیش آنے کے واقعات عام ہیں، ایران کی ایئر فورس کے پاس امریکہ کے بنائے گئے طیارے ہیں جو 1979 کے ایران انقلاب سے پہلے خریدے گئے تھے۔اس سے قبل فروری میں بھی ایک ایرانی لڑاکا طیارہ تبریز شہر کے فٹبال گراؤنڈ میں گر کر تباہ ہوا تھا جس میں دونوں پائلٹ اور زمین پر موجود ایک عام شہری ہلاک ہوگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان