07:58 pm
فیس بک فرینڈ سے شادی کیلئےخاتون نے شوہر کیساتھ ایسا سلوک کہ یقین کرنا مشکل

نئی دہلی(ویب ڈیسک)اکثر کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس کے بارے میں انسان سوچ بھی نہیں سکتا،خاتون نے شادی کے 25 سال بعد فیس بک پر بننے والے دوست سے شادی کرنے کیلئے شوہر کو کرائے کے قاتل سےق ت ل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ خاتون کی 29 سالہ شخص سے انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی، دونوں نے سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا کہ خاتون کے شوہر کو
کسی اجرتی قاتل کے ذریعے اپنے راستے سے ہٹایا جائے گا،خاتون کا شوہر ایک ورکشاپ کا مالک تھا جسے 17 مئی کوق ت ل کیا گیا تاہم مقتول کے بھائی نے پولیس میں ایف آئی آر اب درج کروادی۔ رپورٹ کے مطابق خاتون نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر گوسوامی نامی شخص کو یہ کام سونپا جسے اس کام کے بدلے 6 لاکھ بھارتی یعنی 12 لاکھ پاکستانی روپے کی پیشکش کی گئی جو کہ اس نے قبول کر لی،بھارتی ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کے دوران 500 سی سی ٹی وی فوٹیج کلپس دیکھے گئے جس کے بعد خاتون، اس کے دوست اور اجرتی قاتل کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کو دیئے گئے اپنے ابتدائی بیان میں خاتون نے بتایا کہ اس کی شادی کافی نو عمری میں ہوئی ، شوہر ہر وقت شراب کے نشے میں دھت رہتا تھا اور پتنگیں اڑانے کے سوا کچھ نہیں کرتا تھا، فیس بک پر 2سال قبل شعیب نامی لڑکے سے بات چیت شروع ہوئی جو بعد ازاں محبت میں بدل گئی۔ بعد ازاں پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کردیا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے