12:44 pm
ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشنز کی معلومات والی اسکرین پر ف حش فلمیں چل گئیں

برازیل(نیوز ڈیسک)برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو کے دوسرے بڑے ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشنز کی معلومات کی اسکرین پر فحش فلمیں چل گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریو ڈی جنیرو کے سنٹوس ڈومونٹ ائیر پورٹ
کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے نوٹس کیا کہ ائیرپورٹ پر مسافروں کو فلائٹ آپریشنز کی معلومات فراہم کرنے والی اسکرین کو ہیک کر کے اس پر فحش فلمیں چل رہی ہیں تو اس کی اطلاع پولیس کو فراہم کی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی ہمیں اندازہ ہوا کہ مسافروں پر فلائٹ سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی اسکرین پر نازیبا ویڈیوز چل رہی ہیں تو ہم نے فوراً اسکرین کو بند کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معلومات فراہم کرنے والی اسکرین پر فحش فلمیں چلنے کے بعد ائیرپورٹ موجود مسافر بھی حیران رہ گئے اور اپنے بچوں کی توجہ اسکرین سے ہٹانے کے لیے انہیں دوسرے کاموں میں مشغول کرتے نظر آئے۔ائیر پورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ معلومات فراہم کرنے والی اسکرین آؤٹ سورس ہے اور اس کے معاملات دیکھنے والی کمپنی نے بھی اس چیز کو نوٹ کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اسکرین پر ڈسپلے کی ذمہ داری اشتہارات دکھانے والی کمپنیوں کی ہے کیونکہ ہمارے شراکت دار ڈسپلے پر اشتہارات دکھانے کے لیے اپنا سسٹم استعمال کرتے ہیں اور اس کا فلائٹ آپریشن سسٹم سے کوئی کنکشن نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے