02:42 pm
لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا۔۔ اب تک 14لاشیں برآمد ۔۔ انتہائی افسوسناک حادثہ، ہر آنکھ آشکبار

نیپال(نیوز ڈیسک)نیپال میں گزشتہ روز لاپتا ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا جس میں سے 14 افراد کی لاشیں بھی ملی ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کی سرچنگ ٹیموں اور ریسکیو حکام نے اتوار کے روز لاپتا ہونے والے طیارے کے ملبے کے مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں ایک پہاڑ پر طیارے کا ملبہ موجود ہے۔فوجی عہدیدار
نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس مقام کی تصاویر جاری کیں جہاں جہاز کا ملبہ موجود ہے جس سے ظاہر ہوتا ہےکہ جہاز پہاڑ پر گر کر تباہ ہوا جب کہ جہاز کے پروں پر سبز رنگ سے لکھا اس کا نمبر 9NAET نظر آرہا ہے۔فوج عہدیدار بریگیڈیئر ناراین سلوال نے کہا کہ جہاز ضلع موستانگ کے پہاڑی علاقے جوم سوم میں تباہ ہوا۔انہوں نے بتایا کہ مقامی پولیس اور دیگر افراد پہلے ہی اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جب کہ دیگر ریسکیو اور تحقیقاتی ٹیمیں بھی جائے حادثہ پر پہنچ رہی ہیں۔مقامی خبر ایجنسی کےمطابق حادثے کے مقام سے 14 مسافروں کی لاشیں ملی ہیں۔واضح رہےکہ سینٹرل نیپال سے اڑان بھرنے والے اس نجی طیارے میں 22 مسافر سوار تھے جس نے صبح دس بجے کے قریب اپنی پرواز شروع کی اور کچھ دیر بعد لاپتا ہوگیا، طیارے میں 19 مسافر اور عملے کے 3 ارکان سمیت 22 افراد سوار تھے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے