11:16 pm
خاتون کا آشنا ساتھ مل کر شوہر ساتھ افسوسناک اقدام ، مردوں کی سٹی گم ہو گئی

چندی گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع پانی پت میں خاتون نے آشنا کےساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 50 سالہ وکرم کئی روز سے لاپتا تھا جس پر اس
کے بھائی نے پولیس سے رجوع کیا۔ پولیس نے تحقیقات کیں تو وکرم کی بیوی جیوتی پر شک گیا جس سے سختی سے پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے سارا معاملہ کھول کر رکھ دیا۔ ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا کئی سالوں سے اپنے ہی گاؤں کے سری کانت کے ساتھ معاشقہ چل رہا ہے، اس نے شوہر کو راستے سے ہٹانے کیلئے اسے نیند کی گولیاں کھلائیں جس کے بعد دونوں نے مل کر شوہر کا چاقو سے گلا کاٹ دیا۔ بعد ازاں اس کی لاش کو ٹکڑے کرکے ٹھکانے لگانے کیلئے ٹیوب ویل کے چیمبر میں چھپادیا۔ پولیس نے دوسرے ملزم سری کانت کو گرفتار کرکے تفتیش کی تو اس نے انکشاف کیا کہ قتل کی واردات میں انہیں تیسرے ملزم کی بھی مدد حاصل تھی۔ پولیس نے دونوں ملزمان کا دو روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ہے جب کہ تیسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا