05:18 pm
فوجی طیارہ گر کر تباہ ، کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ آگ لگ گئی

 ماسکو(نیوزڈیسک) روس کے مغربی علاقے میں ملکی فوج کا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کا کارگو طیارہ ریازان شہر میں گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ طیارے میں 9 افراد
موجود تھے۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے طیارے میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ طیارے کے ملبے سے 4 لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ 5 افراد کو زخمی حالت میں بچالیا گیا۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ریسکیو ادارے نے پانچوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جنھیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا تاہم ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ طیارے نے معمول کی تربیتی پرواز بھری تھی۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے