07:01 pm
قدرتی آفت کا شکار پکتیا میں دوبارہ زلزلہ،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

کابل(نیوز ڈیسک) افغان صوبے پکتیا کی زمین ایک بار پھر زلزلے کے باعث لرز اٹھی اور سینکڑوں مکانات مہندم ہوگئے۔امارات اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور افغان طالبان کے ترجمان
ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ آج پھر پکتیا کے ضلع گیان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں سینکڑوں کچے مکانات مٹی کا ڈھیر بن گئے۔ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ آج آنے والے زلزلے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی ہوئے ہیں جبکہ بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے، امدادی ٹیموں نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔واضح رہے کہ تین روز قبل بھی افغانستان کے مشرقی حصوں میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا تھا، سب سے زیادہ صوبہ پکتیا متاثر ہوا تھا، جہاں سینکڑوں افراد جاں بحق جبکہ ہزاروں زخمی ہوئے تھے، بدترین زلزلے کے نتیجے میں کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔زلزلے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں موبائل ٹاور اور بجلی کے کھمبے گرنے اور مٹی کے تودوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں سڑکیں بند ہوچکی ہیں اور سینکڑوں لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی اجتماعی تدفین کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی