08:54 pm
گھر کے 19 لوگ میرے سامنے انتقال کر گئے۔۔ افغانستان کے خطرناک زلزلے میں سب کچھ کھو دینے والے لوگوں نے آنکھوں دیکھا حال بیان کر دیا

کابل(نیوز ڈیسک)آزمائش یا مصیبت اتے وقت پتا نہیں چلتا ۔ایسا ہی کچھ افغانستان
میں بھی ہوا جب یہاں گزشتہ روز قیامت خیز زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 1 ہزار سے زائد افراد انتقال کر گئے ہیں۔ انہی افراد میں کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اپنی آنکھوں سے یہ دلا ہلا دینے والے مناظر دیکھے ہیں، آئیے ان سے مزید جانتے ہیں۔سب سے پہلے بات کرتے ہیں حوا بی بی کی جن کے خاندان کے 19 سے زائد شخص انتقال کر گئے ہیں ، یہ خود اسپتال میں زیر علاج ہیں اور کہتی ہیں کہ وہ منظر مجھ سے اب بتایا نہیں جائے گا۔بس یہ کہہ سکتی ہوں کہ ہمارے ایک کمرے میں 7 اور دوسرے کمرے میں مجھ سمیت 5 افراد اور بھی تھے جو اللہ کو پیارے ہو گئے۔مزید یہ کہ ولی خان نامی افغان شہری کہتے ہیں کہ جب مجھ پر چھت گری تو لگا کہ جیسے کسی نے بندوق سے گولی چلا دی ہو، اور ملبے کے نیچے سے اٹھنے کی میں نے بہت کوشش کی مگر کافی دیر بعد کامیاب ہوا تو دیکھا کہ خاندان کے تمام افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ یہی نہیں یہاں افغانستان میں اب لوگ مسجدوں میں، مہمان خانوں میں ٹھرے ہوئے۔واضح رہے کہ افغانستان میں موجود ایدھی کے رضاکار دن رات محنت کر کے افغانی شہریوں کو ریلیفد پہنچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں ۔آخر میں آپکو یہ بھی بتانا چاہیں گے مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق یہاں اب ہلاکتوں کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب