12:30 pm
امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )  محققین کی ٹیم نے  امریکی ریاست فلوریڈا  میں برمی پائتھن نسل کا اب تک کا سب سے بڑا اژدھا پکڑا ہے، یہ مادہ نر اژدھا سے ملنے کیلئے جا رہی تھی۔ این ڈی 
ٹی وی کے مطابق اس مادہ اژدھا کی لمبائی 18 فٹ جب کہ وزن 98 کلوگرام ہے۔جب اس کو پکڑا گیا تو اس وقت اس کے جسم میں 122 انڈے موجود تھے، محققین نے جب اسے پکڑنے کی کوشش کی تو اس کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی جس کے باعث ٹیم کو 20 منٹ سے زیادہ وقت اس کو قابو کرنے میں لگ گیا۔ بی بی سی کے مطابق اس علاقے میں اب تک جو سب سے بڑا نر اژدھا پکڑا گیا ہے اس کی لمبائی 16 فٹ تھی لیکن یہ مادہ اس سے بھی بڑی ہے، اس کی عمر 20 سال سے زیادہ ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ 10 سال سے بھی زائد عرصے سے ریاست فلوریڈا میں قدرتی ماحول کو بچانے کیلئے اژدھے پکڑنے کی مہم جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے