07:22 pm
شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

لندن(نیوز ڈیسک)انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ماضی کے اسٹار بیٹسمین ظہیر عباس کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کی اہلیہ ثمینہ
عباس نے لندن سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز نے ظہیر عباس کی بہتر نگہداشت کے لیے انہیں آئی سی یو میں رکھا ہوا ہے اور گردے کے علاج کے لیے خصوصی مہارت رکھنے والے کسی دوسرے اسپتال منتقل کیا جاسکتا ہے، تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ اہلیہ ثمینہ عباس نے مزید بتایا کہ ظہیر عباس دبئی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے، ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے پر لندن آئے تھے۔ جہاں اسپتال میں ڈائیلیسز پر ہیں اور انہیں آکسیجن بھی دی جارہی ہے۔یاد رہے کہ 74 سالہ ظہیر عباس کو گزشتہ اتوار دبئی سے لندن پہنچنے کے بعد نمونیا کے سبب ایمرجنسی میں اسپتال پہنچایا گیا تھا۔ ظہیر عباس کو اپنی شاندار بیٹنگ کے سبب ’ایشین بریڈمین‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔کرکٹ کھیلنے کے علاوہ ان کے پاس یہ اعزاز بھی ہے کہ وہ 16-2015 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر بھی رہے۔ظہیر عباس فرسٹ کلاس کرکٹ میں 100 سنچریاں بنانے والے اس کھیل کی تاریخ کے چند کرکٹرز میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے 14 ٹیسٹ میچز میں پاکستان ٹیم کی کپتانی کے فرائض بھی انجام دیے۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید