02:13 pm
جنوبی افریقا کے نائٹ کلب سے 21 نوجوانوں کی لاشیں برآمد

ایسٹ لندن (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقی شہر  ایسٹ لندن کے ایک نائٹ کلب میں تقریباً 21 نوجوان پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی اطلاعات ہیں 
کہ مرنے والے نوجوانوں کی عمریں 13 سے 17 برس کے درمیان ہیں جس میں 9 لڑکیاں اور 12 لڑکے شامل ہیں۔حکام نے بتایا کہ مرنے والوں میں سے کچھ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ ہفتے کی رات اپنے ہائی اسکول کے امتحانات کے اختتام کا جشن منا رہے تھے۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ہوسکتا ہے ان کی موت نائٹ کلب میں ہونے والی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئی ہو لیکن فی الحال موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے البتہ لاشوں پر کسی قسم کے زخم کا نشان نہیں دیکھا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق یہ ایک ایسا سانحہ ہے جو معمہ بن گیا ہے اور اس نے اعلیٰ حکام سمیت ملک کے لوگوں کو جذباتی طور پر جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ تمام لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد ہی موت کی وجہ کا تعین ہوسکے گا۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید