08:45 pm
اگر لڑکی والوں نے جہیز دیا تو میں شادی نہیں کروں گا ۔۔ شادی میں جہیز نہ لے کر بیٹی اور داماد نے اپنے والدین کو حج کروایا

بیٹے نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اگر لڑکی کے گھر والے جہیز نہیں دیں گے تو میں شادی کروں گا ورنہ میں شادی نہیں کروں گا۔ جس بات پر عمل کرتے ہوئے لڑکی والوں نے بالکل سادگی سے شادی کی اور جو رقم شادی کے اضافی خرچوں اور بڑی تقریبات کے لیے جمع کی گئی تھی اس کو جوڑ کر لڑکا اور لڑکی نے اپنے والدین کو حج ادا کروایا۔
سادگی سے شادی کرنے والے اس جوڑے نے والدین کو حج کروا کر دنیا میں ایک اعلیٰ مثال قائم کردی۔یہ شادی بھارت کے ضلع غازی آباد میں ہوئیجوڑے نے شادی سے قبل جہیز لینے اور دینے کے لئے ممانعت کا اظہار کیا تو گھر والوں نے بھی ان کی خواہش کی تکمیل کی، شادی بہت سادگی سے ہوئی مسجد میں نکاح ہوا، وہیں سے رخصتی کی گئی اور ولیمے کی تقریب قریبی مدرسے کے بچوں کے ساتھ ادا کی گئی اس کے بعد جتنی بھی رقم جمع ہوئی اس سے والدین کو حج ادا کروا دیا۔ حج سے واپسی پر والدین نے جب محلے والوں کو قصہ سنایا تو سب لوگوں نے خوب داد دی۔ بھارت میں انوکھی شادیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن اس شادی کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں