06:05 pm
یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے پر طالب علم نے انتہائی قدم اٹھا لیا، 2 پروفیسر جاں بحق

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں ایک طالب علم نے یونیورسٹی سے نکالنے اور دوبارہ داخلہ نہ دینے پر فائرنگ کر کے 2 پروفیسرز کو ق ت ل کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراقی کردستان کی یونیورسٹی کے سابق طالب علم نے کیمپس کے سامنے فیکلٹی آف لا کے ڈین کو فائرنگ کر کے ق ت ل کیا جن کے سر اور سینے میں گولیاں ماری گئی تھیں۔
جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ چل بسے۔عراقی طالب علم نے اربیل کے ایک محلے میں واقع فیکلٹی آف انجینئرنگ کے پروفیسر کو گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کر کے ق ت ل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو واقعے کے بعد گرفتار کر لیا۔طالب علم یونیورسٹی سے نکالے جانے اور دوسری یونیورسٹی میں منتقلی کی درخواست بھی مسترد کیے جانے پر ناراض تھا۔اربیل کے گورنر کے مطابق طالب علم نے پہلے فیکلٹی آف لا کے ڈین کاوان اسماعیل پر صلاح الدین یونیورسٹی میں فائرنگ کی اور پھر صلاح الدین یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینیئرنگ میں مکینکل کے پروفیسر ادریس عزت کو گھر میں گھس کر نشانہ بنایا۔عراقی پولیس کے مطابق نوجوان عادی مجرم اور کئی وارداتوں میں ملوث ہے اور اسی وجہ سے اسے یونیورسٹی سے بےدخل کر دیا گیا تھا اور دوبارہ داخلہ دینے سے منع کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی